اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تل ابیب کے جنوبی علاقے میں صیہونی ریاست کا ایک طیارہ کر کے تباہ ہو گیا ہے جس میں سوار دو افراد بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔
لبنان کے العہد نیوز ایجنسی نے فوری خبر دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ صیہونی ریاست کا یہ طیارہ تل ابیب کے جنوبی علاقے میں گرا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق اس میں سوار دو افراد بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔
تاہم اس کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲